نیلی زندہ ہے،کردار،مکمل کہانی

نیلی زندہ ہے مکمل کہانی اور کردار

کہانی کے مرکزی کردار

نیلی زندہ ہے مکمل کہانی اور کردار

موہب مرزا ۔آمان

سونیا مشعل۔سنمبل

تحریم علی حمید،منال

کنزہ ملک۔مہر بانو

عالیہ۔عالیہ

عروہ حسین۔نیلی


نیلی زندہ ہے ایک ڈراؤنا ڈرامہ ہے جو کہ نیلی،عروہ حسین کے گرد گھومتا ہے جو کہ نیلی کا کردار ادا کر رہی ہیں جو کہ ایک روح ہے اور ایک پرانے گھر میں اسکا بسیرا ہے،

آمان اور سنمبل جو کہ ایک محبت کرنے والا جوڑا ہے اپنی 

بیٹی کے ساتھ ایک نئے گھر میں منتقل ہوتے ہیں،


نیلی زندہ ہے مکمل کہانی اور کردار


سنمبل کو شروع سے ہی اس گھر میں کچھ محسوس ہوتا ہے کہ کوئی اور بھی ان کے ساتھ اس گھر میں رہتا ہے،مگر آمان اس بات پر متفق نہیں ہوتا،اور سنمبل کو پاگل سمجھتا ہے،سنمبل کی ساس اسکو بالکل پسند نہیں کرتی تھی،اور وہ تمام الزام سنمبل پر لگا دیتی ہے کہ سنمبل کے کالے جادو کی وجہ سے یہ سب ہو رہا ہے،نیلی آہستہ آہستہ انکی بیٹی منال کے قریب ہونے لگتی ہے،آسکو بہت محبت کرنے لگتی ہے،منال گونگی ہونے کے باوجود نیلی سے باتیں کرتی ہے،دوسری طرف نگینہ جو کہ انکی نوکرانی ہوتی ہے اسکو نیلی مار دیتی ہے اور اسکے روپ میں رہنے لگتی ہے،سنمبل کو سب معلوم ہوتا ہے پر اسکا اپنا شوہر اسکی بات پر یقین نہیں کرتا،آخر کار وہ سنمبل کو پاگل خانے داخل کرا دیتا ہے،اس کے بعد نیلی آمان کو بھی نظر آجاتی ہے تب اسکو احساس ہوتا ہے کہ میں نے سنمبل کے ساتھ بہت غلط کیا ہے،اور سنمبل کو پاگل خانے سے لے آ تا ہے اب منال کو سمبل کے حوالے کر دیا جاتا ہے،اس ڈرامہ میں نیلی کے ساتھ کچھ برا ہوا تھا جس کی وجہ سے اس کی روح ادھر بھٹک رہی ہے،اب آگے آنے والی اقساط میں آمان کے والد اپنے ایک دوست کی مدد سے نیلی کی اصلیت کا پتا لگوا رہے ہیں تا کہ نیلی کو اسکی دنیا میں واپس بھیج دیا جائے،

نیلی زندہ ہے مکمل کہانی اور کردار

 

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی